NEWS Lecture No: 4 (for the students of English Dept of SBBU)
Imam Ja’far
as-Sadiq (a) is narrated to have said, “There
are three kinds of seekers of knowledge. They can be recognized by their
characteristics. The first are those who seeks knowledge for the sake of
ignorance and quarreling. The second are those who seek knowledge to dominate
and cheat people. The third are those seek for proper understanding.”
Inverted pyramid
The inverted
pyramid is a metaphor used by journalists and other writers to
illustrate how information
should be prioritized and structured in a text (e.g., a news report). It is a
common method for writing news stories (and has adaptability to other kinds of texts,
e.g., blogs and editorial columns). This is a way to communicate the basics about a
news report in the initial sentences. The inverted or upside-down pyramid can be thought of as a triangle with
one side horizontally at the top and the body pointing down. The widest part at the top represents the most substantial,
interesting, and important information that the writer means to convey,
illustrating that this kind of material should head the article, while the tapering lower portion illustrates that other
material should follow in order of diminishing importance.
It is sometimes called a summary
news lead style, or bottom line up front (BLUF). The opposite, the failure to
mention the most important, interesting or attention-grabbing elements of a
story in the opening paragraphs, is called burying the lead.
Other styles are also used in news writing, including the "anecdotal lead", which begins the story with
an eye-catching tale or anecdote rather than the central facts; and the Q&A, or question-and-answer format. The
inverted pyramid may also include a "hook" as a kind of prologue, typically a provocative quote,
question, or image, to entice the reader into committing to the story.
( a thing designed to
catch people's attention.
"companies are looking for a sales
hook")
a separate introductory section of a literary, dramatic, or
musical work.
"the suppressed
prologue to Women in Love"
This format is valued for two reasons. First, readers can
leave the story at any point and understand it, even if they do not have all
the details. Second, it conducts readers through the details of the story.
This system also means that
information less vital to the reader's understanding comes later in the story, where it
is easier to edit out for space or other reasons. This is called "cutting
from the bottom". Rather than petering out, a story may end with a
"kicker" – a conclusion, perhaps call
to action – which comes after the pyramid. This is
particularly common in feature style.
an unexpected and
unwelcome discovery or turn of events.
"the
kicker was you couldn't get a permit"
How to Separate Fact
From Fiction
The strategy discussed below works
in separating fact from fiction in News, articles etc.
Unfortunately,
we know that many debtors will provide false or
misleading information in order to make it harder to collect. A
well-designed and executed strategy is necessary to get to the truth which is
key for increasing collections and making good business decisions as discussed
in this recent post “Does Knowing
The Truth About a Debtor Matter?”As all parents know, most
children are naturally adept at denying responsibility or providing a
convincing explanation for a situation. Apparently we learn this at an
early age and some people do not hesitate to practice this approach throughout
their life. As a parent, we ask questions to look for
inconsistencies in the story. We may use misdirection
and If necessary we gather information from independent sources. If every
piece of the puzzle fits, we accept the story.
But, if we find an
inconsistency, we work that hole until it opens wide with a gusher of new
explanations. From there we piece it together to find the truth.
The same strategy works in commercial debt collection.
We’ve all heard the
excuses and explanations a thousand times:
- We’ll
pay you when we get paid
- We
have a big customer who hasn’t paid us
- Sue
us and we will file bankruptcy
- The
IRS is taking all our money
- Our
checking account is overdrawn
- We
are having cash flow problems
- I
haven’t paid myself in over 6 months
- I’ve
put everything I own into the business and we are still barely hanging on
- I
should be able to pay you in 30 days
- My
family member has a health issue
- The
dog knocked over the computer and we lost all our records
- My
bookkeeper embezzled
- We
got robbed
The key to finding out if any of
this is true is to continue asking questions and get more details.
If you understand the nature of their business, ask questions along those
lines. The more they say, the more chance there is for an inconsistency.
We frequently follow the old adage ‘give them enough rope to hang
themselves’ and see what happens. Then we ask them to provide independent
corroborating evidence. A screen shot of their bank account showing it is
overdrawn. A notice from the IRS about taxes owed. A hospital bill
or admission form. A police report or newspaper story. Financial
statements. If they won’t corroborate, they clearly won’t
cooperate.
Another effective method is
to ask question about a topic where you have previously independently gathered
information. Press releases, newspaper stories, social media
announcements, lien, judgment and UCC filings are good sources. When they
don’t know what you already know, a story teller is more
likely to make a mistake and an honest person will tell you what you already
know.
Once you know whether you
are dealing with an honest or deceitful person you can develop a strategy on
how to proceed. Next time we’ll discuss what to do when you catch someone
in a lie.
اسرائیل
میں
نسل
پرستی
کا
قانون
اور
نتائج
تمار انصار
> اسرائیل کی پارلیمان (الکنیست) نے جمعرات ۱۹ جولائی ۲۰۱۸ء کو یہود کی بالادستی کو آئینی جواز عطا کرنے اور فلسطینیوں کے خلاف نسلی امتیاز کو قانونی تحفظ دینے کے لیے ایک متنازع دستوری بل کی منظوری دی ہے۔ جس کے تحت اسرائیلی ریاست میں صرف یہود کو حقِ خود ارادیت کا حق حاصل ہوگا اور فلسطینیوں سمیت دوسری قومیں اس پر حقِ وطنیت نہیں جتلا سکیں گی۔
’یہود کی قومی ریاست کاقانون‘ پارلیمان میں پیش ہوا، تو ایوان کے ۱۳۰ ؍ارکان میں سے ۶۲نے اس کے حق میں ووٹ دیا ،جب کہ ۵۵ نے اس کی مخالفت کی اور دوارکان نے راے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ پارلیمان میں ’عرب مشترکہ فہرست‘ سے تعلق رکھنے والے ارکان نے اس قانون کے خلاف سخت نعرے بازی کی تو انھیں زبردستی ایوان سے نکال باہر کیا گیا۔
> نیتن یاہو نے اس موقعے پر کہا کہ ’’ صہیونیت اور اسرائیل کی تاریخ میں یہ ایک فیصلہ کن مرحلہ ہے‘‘۔اس قانون کی خاص خاص شقیں یہ ہیں:
> ۱- اسرائیل صرف یہود کا تاریخی وطن ہے اور انھیں اس میں قومی حقِ خود ارادیت کے استعمال کا خاص الخاص حق حاصل ہوگا(یعنی فلسطینیوں کا اب کوئی وطنی حق نہ ہوگا)۔
> ۲- اسرائیل میں عبرانی کے ساتھ عربی کی سرکاری زبان کی حیثیت ختم کردی گئی ہے۔اس کا درجہ گھٹا کر اب اس کو محض ’خصوصی حیثیت ‘ دی گئی ہے۔
> ۳- قانون کے مطابق :’’ریاست یہود کی آباد کاری کی ترقی کو ایک قومی ذمہ داری سمجھتی ہے اور وہ اس کے قیام کی حوصلہ افزائی اور فروغ کے لیے اقدامات کرے گی‘‘۔
> ۴- مقبوضہ القدس ( یروشلم ) کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیا گیا ہے۔
> ۵- قانون کے تحت سات شاخہ مینورہ (ہانوکا) کو ایک یہودی علامت قرار دیا گیا ہے اور یہودی گیت ہَتِکفاه (عربی میں الامل، بمعنی امید) کو قومی ترانہ قرار دیا گیا ہے۔
> واضح رہے کہ اسرائیل میں آباد عربوں کی آبادی ۱۸ لاکھ سے متجاوز ہے۔وہ صہیونی ریاست کی کل ۹۰ لاکھ آبادی کا ۲۰ فی صد ہیں ۔ یہ فلسطینی شہری ۱۹۴۸ء میں صہیونی مسلح جتھوں کے عرب علاقوں پر قبضے کے وقت اور مابعد بچ جانے والوں کی اولاد ہیں۔وہ اسرائیل کے قیام کے وقت صہیونی ملیشیاؤں کے ہاتھوں نسلی تطہیر کے دوران میں بچ جانے میں کامیاب رہے تھے اور اسرائیل کے زیر قبضہ عرب شہروں اور قصبوں میں صدیوں سے آباد چلے آرہے ہیں۔دریاے اُردن کے مقبوضہ مغربی کنارے اور محاصرہ زدہ غزہ کی پٹی میں آباد لاکھوں فلسطینیوں کے برعکس انھیں بعض شہری حقوق حاصل ہیں، مثلاً ووٹ اور پارلیمان میں نمایندے بھیجنے کا حق۔ لیکن انھیں صہیونی ریاست میں سالہا سال سے بنیادی انسانی اور شہری حقوق سے محروم رکھنے کے لیے اسرائیل نے دسیوں قانون منظور کررکھے ہیں۔اس طرح گذشتہ سات عشروں سے ہی نسل پرستانہ سلوک روا رکھا جارہا ہے۔
اسرائیلی صدر ریووین رولین نے حکومت کے نام ایک کھلے خط میں اس نسل پرستانہ قانو ن میں پنہاں خطرات کے بارے میں خبردار کیا تھا۔اسرائیلی اٹارنی جنرل نے بھی اس کی نسل پرستی پر مبنی بعض شقوں کی مخالفت کی تھی ۔جس کے بعد بہت ہی مبہم زبان میں تیار کردہ بل منظور کیا گیا ہے۔ اسرائیلی پارلیمان کے عرب رکن احمد طبی کا کہنا تھا کہ ’’ میں نہایت صدمے کے ساتھ (اسرائیل میں) جمہوریت کی موت کا اعلان کرتا ہوں‘‘۔
> نیتن یاہو نے منظوری سے ایک ہفتہ پہلے مجوزہ قانون کا دفاع کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’ہم اسرائیل کی جمہوریت میں تمام شہری حقوق کو یقینی بنائیں گے، اور اکثریت کے حقوق کا بھی تحفظ کریں گے‘‘۔
عربوں نے اس امتیازی قانون کو بالکل مسترد کردیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہودی اکثریت اس طرح کی قانون سازی کے ذریعے عرب آبادی اور اسرائیل میں آباد تمام مذاہب کے پیرو کار عربوں کو مکمل طور پر ختم کرنا چاہتی ہے۔قانونی ماہرین نے بھی اس قانون کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ اس قانون سے نسل پرستی کے بارے میں بین الاقوامی ممانعتوں کی بھی خلاف ورزی ہوئی ہے۔اس سے صہیونی ریاست میں آباد فلسطینیوں کے خلاف امتیازی اور نسل پرستانہ سلوک کو مزید تقویت ملے گی، جس میں بہت سے امتیازی نسل پرستانہ خصائص سمو دیے گئے ہیں۔ اس قانون میں ایک جانب یہود کی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آباد کاری کی سرگرمیوں کی توثیق کی گئی ہے اور دوسری جانب اس کی کوئی جغرافیائی حد بندی بھی نہیں کی گئی ہے۔اسرائیل کی مشرقی القدس سمیت مقبوضہ مغربی کنارے اور شام کے علاقے گولان کی چوٹیوں کو نوآبادیانے [زبردستی کالونی بنانے]کی پالیسی کو قانونی قرار دیا گیا ہے،جب کہ بین الاقوامی قانون کے تحت اس کی یہ تمام سرگرمی غیر قانونی ہے۔
> اسرائیل میں عرب اقلیتی حقوق کے لیے کام کرنے والے قانونی مشاورتی گروپ عدالہ نے کہا ہے کہ ’’یہ قانون دراصل نسلی برتری کو آگے بڑھانے کی ایک کوشش ہے، جس کے ذریعے یہود اور غیر یہود کے درمیان بنیاد ی حقوق کے امتیاز کی ایک واضح لکیر کھینچ دی گئی ہے۔اس متنازع قانون میں اسرائیل کی ’نسل پرستانہ اور نسلی تعصب کی بنیاد‘ کی تعریف کی گئی ہے۔اس کے تحت اسرائیل دنیا میں کہیں بھی آباد یہود کو تو اپنا شہری تسلیم کرتا ہے، لیکن اسرائیل کے اندر رہنے والے غیر یہود کو اس سے آئینی طور پر بے دخل کردیتا ہے‘‘۔ عدالہ کے تجزیے کے مطابق: ’’یہ قانون فلسطینیوں کے خلاف امتیازی سلوک کو جائز قرار دیتا ہےاور مختصراً یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ فلسطینیوں کو ان کی اپنی ہی سرزمین پر غیر ملکی قرار دے دیا گیا ہے‘‘۔ عدالہ کا کہنا ہے: ’’آج کی دنیا میں ایسے کسی ملک کو جمہوری ریاست قرار نہیں دیا جاسکتا، جہاں آئینی شناخت کا تعیّن نسلی تعلق کی بنیاد پر کیا جاتا ہو اور یہ امر برابر کی شہریت کے اصول کو ساقط کردیتا ہے‘‘۔
> اس قانون سے اسرائیل کو ایک جمہوری ریاست کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کرنے والوں کو بھی شرمندگی کا سامنا ہے۔اس کی مخالفت میں پیش پیش لبرل یہودی شخصیات میں اسرائیل کے لابی گروپ جے اسٹریٹ کے سربراہ جیرمی بن آمی نمایاں ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ اس قانون کا ایک ہی مقصد ہے اور وہ اسرائیل میں آباد عرب کمیونٹی اور دوسری اقلیتوں کو یہ پیغام دینا ہے کہ نہ وہ برابر کے شہری ہیں اور نہ ہوسکتے ہیں۔ ان یہودی لیڈروں کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ اس سے اسرائیل کا ایک جمہوری ریاست کی حیثیت سے چہرہ دنیا کے سامنے داغ دار ہو جائے گا۔ یورپی یونین نے بڑے دبے الفاظ میں اس متنازع قانون پر تنقید کی ہے، لیکن ساتھ ہی اس کو ’اسرائیل کا اندرونی معاملہ‘ بھی قرار دے دیا ہے۔
> اسرائیل کی نسل پرستانہ پالیسی کی مخالفت میں مہم چلانے والے کارکنان صہیونی ریاست کےبائیکاٹ، اس کے خلاف قانونی کارروائی اور پابندیوں سمیت مختلف اقدامات پر زور دے رہے ہیں۔اسرائیل کے خلاف بائیکاٹ کی تحریک کے بانی عمر برغوثی کہتے ہیں:’’ اگر اسرائیل کے جبرواستبداد کے خلاف بائیکاٹ ،کارروائی اور پابندیوں کا کوئی وقت ہے تو وہ آج ہی ہے۔ اسرائیل میں سرکاری طور پر نسل پرستی پر مبنی قانون کی منظوری سے فلسطینی عوام ، عرب اقوام اور دنیا بھر میں ہمارے اتحادیوں کے لیے اقوام متحدہ پر دباؤ ڈالنے کے دروازے کھل گئے ہیں کہ وہ نسل پرستی مخالف قوانین پر دوبارہ فعال ہو اور اسرائیل کے خلاف بھی بالکل اسی طرح کی سخت پابندیاں عائد کرے، جس طرح کی پابندیاں اس نے نسل پرست جنوبی افریقہ کے خلاف عائد کی تھیں‘‘ ۔
واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی نے گذشتہ سال اپنی ایک قانونی مطالعاتی رپورٹ شائع کی تھی۔ اسرائیل میں تمام فلسطینی عوام کے ساتھ نسل پرستانہ سلو ک کیا جارہا ہے۔ اس سے پہلے ۲۰۱۲ء میں اقوام متحدہ کے ایک خصوصی نمایندے نے رپورٹ میں لکھا تھا کہ اسرائیلی حکام ’اراضی کی ترقی کے ایک ایسے ماڈل‘ پر عمل پیرا ہیں جس میں اقلیتوں کو نکال باہر کیا گیا ہے اور یہ ان کے ساتھ امتیازی سلوک پر مبنی ہے۔ اسی طرح اقوام متحدہ کی ’کمیٹی براے استیصال نسلی امتیاز‘نے لکھا تھا کہ ’’اسرائیلی سرزمین میں کئی ایک امتیازی قوانین کا نفاذ کیا گیا ہے جن سے غیر یہود کمیونٹیاں غیر متناسب انداز میں متاثر ہورہی ہیں‘‘۔مگر افسوس کہ اس بات کا کم ہی امکان ہے کہ اقوام متحدہ اسرائیل کے خلاف اس کےنسل پرستی پر مبنی اقدامات کے خلاف کوئی کارروائی کرے گی۔
________________
* ڈپٹی ایڈیٹر، الیکترانک انتفاضہ ، انگریزی /ترجمہ: امتیاز احمد وریا
Comments
Post a Comment