Two in one & and exercise for the students of SBBU


 “The very ink with which history is written is merely fluid prejudice’’ “Do not learn knowledge for three things and do not leave it for three things. Do not learn it to dispute over it, to show off with it, or to boast about it. Do not leave seeking it out of shyness, dislike for it, or contending with ignorance in its stead.” `Umar (ra)’   

An argument cannot be the argument
·        If it is true that an argument cannot be the argument, if it does not propose any constructive solutions to the problem it identifies then pointer and solver are to be two in one.

Exercise for the students of SBBU

Pick the flaw that makes driven meaning unjustified
·         Students became lazy as they were given the work mean whether or not students do the work they are assigned is a good indication how lazy they are.

Brainy quotes

·       Red is such an interesting color to correlate with emotion, because it's on both ends of the spectrum. On one end you have happiness, falling in love, infatuation with someone, passion, all that. On the other end, you've got obsession, jealousy, danger, fear, anger and frustration. Taylor Swift

(Think of any other color, doing same or different thing.)

·       The most important thing a father can do for his children is to love their mother. Theodore Hesburgh

·       (This quote relies on the abrupt shift of a mind from something anticipated such as giving enlightened upbringing to something one does not anticipate such as loving mother. Can you make any quote like this?)

Below is a brief passage. I have highlighted lines for you to think about


تجزیے کا تیسرا زاویہ بجا طور پر یہ بات کہتا ہے کہ: سرکاری یونی ورسٹیوں میں تعلیم پانے والے طلبہ میں تشدد پسندی اور دہشت گردی کے ذمہ دار دینی مدارس
کے فارغ علما یا ان کے بعض ’فتاویٰ‘نہیں ہو سکتے بلکہ دراصل یہ ہمارے درآمد کردہ نظام تعلیم کی ناکامی کی علامتیں ہیں۔ اس نظام میں تعلیم پانے والے اپنی اصل شخصیت گم کر بیٹھے ہیں۔اخلاقی اقدار سے خالی تعلیم اور بالخصوص گذشتہ تین عشروں میں لبرل ازم کی تحریک نے انھیں اپنی معاشرتی شنا خت سے محروم کردیا ہے۔ مروجہ تعلیم انھیں حصولِ روزگار کے علاوہ زندگی کا کوئی اور مقصد نہیں بتاتی۔ دینی تشخص ہی نہیں وہ قومی تشخص کو بھی صوبائی عصبیتوں کی نذر کر بیٹھے ہیں ۔ وہ عملاًفضا میں معلق ہیں اور کوئی بھی پُرکشش شے انھیں اپنی طرف کھینچ سکتی ہے ۔ یہ بآسانی اپنے نفسیاتی دباؤ سے نجات کے لیے منشیات کے عادی بن سکتے ہیں۔ یہ لبرل معاشرے میں جنسی بے راہ روی اور نشے کے کاروبارمیں پھنس سکتے ہیں۔ یہ عصبیت کا جنون اور صوبائی آزادی اور قومیت کے زیر عنوان ہر سرکاری کیمپس میں طلبہ کی جماعتیں بنا سکتے ہیں۔ یہ زبان کے نام پر قومیت پرست بن سکتے ہیں۔ غرض اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد اگر اپنی اخلاقی اور نظریاتی شناخت سے محروم ہوجائیں اور معاشرتی پہچان کھو بیٹھیں تو انھیں کوئی بھی، کسی قسم کا لالچ دے کر اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔ سرکاری تعلیم انھیں اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے اور انھیں کسی بھی متاثر کن نعرے کے زیر اثر گھناؤنے سے گھناؤنے کام کرنے پر  آمادہ کیا جاسکتا ہے۔
اس بات میں وزن
ہے لیکن ہمارے خیال میں مسئلہ محض ’ثقافتی شناخت‘کا نہیں ہے۔ اصل مسئلہ تصورِ حیات ، مقصدِحیات ، طرزِ حیات ، طرزِ عمل اور رویے کو اخلاقی ضابطے کی روشنی میں پروان چڑھانے کا ہے ۔ ہم اس پر آگے بات کریں گے۔
 ان تینوں زاویہ ہاے نظر کا جائزہ لیا جائے تو ان میں کچھ نہ کچھ حقائق کا عکس نظر آتا ہے۔  لیکن ہماری نگاہ میں جو بات واضح ہو کر سامنے آرہی ہے، وہ یہ ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کا تعلق کسی مخصوص طبقے یا افراد سے جوڑنا نا انصافی ہے ۔
سیکولر افراد میں بھی اتنی ہی شدت پسندی پائی جاتی ہے، جتنی شدت پسندی کا دعویٰ فرقہ پرست گروہوں کے بارے میں کیا جاتا ہے۔ گویا   یہ ایک ملک گیر مرض ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ یہ ایک عالم گیر متعدی مرض کی شکل اختیار کر گیا ہے ۔  نام نہاد ترقی یافتہ ممالک ہوں یا ترقی پذیر ممالک ، سرکاری تعلیم گاہیں ہوں یا کسی خاص مسلک سے تعلق رکھنے والے غیر مسلم یا مسلم افراد، یہ مرض عالمی طور پر سرایت کر گیا ہے ۔ اس کے اسباب محض معاشی نہیں ہیں ، محض غربت نہیں ہے کیوں کہ اعلیٰ تعلیم گاہوں میں طلبہ صرف غریب خاندان سے نہیں آتے۔ اس کے باوجود ان میں بغاوت، سرکشی اور شدت پسندی یکساں طور پر نظر آتی ہے ۔

Comments

  1. Exercise
    * (Think of any other colour, doing same or different thing)
    Ans: Black colour represents many situations. It shows power and authority. It represents sorrow and oppression. It is seen as grace, that's why many of the high profile personalities like black dresses and cars. It also represents dark and fear.
    _Tooba noor From Sbbu English Dept

    ReplyDelete
    Replies
    1. fine but it's not on the both ends of the spectrum. further explain how it shows power and oppression

      Delete
    2. Actually the police is given black uniform just to show authority and power. You also can see that the CIA, FBI and American Presidents use black vehicles.
      It shows oppression because the countries that have faced oppression have black colour in their flags. They also talk about the freedom that they have defeated the dark dawn of the slavery.

      Delete
  2. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete

Post a Comment