Posts

Analysis of assumptions and fallacies

(For students of SBBU) By Prof   Dr. Sohail Ansari Conceived and worded by Prof DR Sohail Ansari (originality of concepts and originality of words). He believes that there can never be a zero scope for improvement and appreciates criticism if it is not for the sake of criticism. For critical analysis, students need to find out hidden assumptions so to challenge them (1) If outsider did not steal my daily paper, who did (accept paper is stolen). (2)  If stolen paper is not with outsider then it is with whom? (Accept not only paper is stolen but also tailoring a question to elicit desired answer). (3) Paper must be with outsider as it is not with any of the member of family (it is proved that paper is stolen and accept that outsider has stolen) (4)  If a student is not lying, then a teacher must be (a lie is spoken). (5) A student must be lying as a teacher cannot (lie is spoken and spoken by a student). (Assumption can be wrong as a...

Fundamentals

By Prof   Dr. Sohail Ansari Conceived and worded by Prof DR Sohail Ansari (originality of concepts and originality of words). He believes that there can never be a zero scope for improvement and appreciates criticism if it is not for the sake of criticism. Fundamentals ·        Fundamentals of a discipline are essentials of a discipline and can be defined as the knowledge that helps to obtain the comprehensive basis of insight into a discipline.    Analysis of a fallacy *        The courage to fight an evil comes from the devil himself; therefore I have to be devil to encourage you. (When a person feels that surrendering to evil is appalling crime to humanity or it disgraces humanity he develops courage to fight it; one needs not to be devil instead be exemplary so to motivate and inspire. Further, courage to fight an evil is specific to evil and one has to encourage other for everything) ...

نبی اکرمؐ بحیثیت مدبّر اور ماہرِ سیاست

سیّدابوالاعلیٰ مودودی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ نے دُنیا کے لیے جو دین بھیجا ، وہ جس طرح ہماری انفرادی زندگی کا دین ہے، اسی طرح ہماری اجتماعی زندگی کا بھی دین ہے۔ جس طرح وہ عبادت کے طریقے بتاتا ہے، اسی طرح وہ سیاست کے آئین بھی سکھاتا ہے، اور جتنا تعلق اس کا مسجد سے ہ ےاتنا ہی تعلق اس کا حکومت سے بھی ہے۔ اس دین کو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو بتایا اور سکھایا بھی اور ایک وسیع ملک کے اندر اس کو عملاً جاری و نافذ بھی کر دیا۔ اس وجہ سے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی جس طرح بحیثیت ایک مزکیِ نفوس اور ایک معلّم اخلاق کے ہمارے لیے اسوہ اور نمونہ ہے، اسی طرح بحیثیت ایک ماہرِ سیاست اور ایک مدبرِ کامل کے بھی اسوہ اور مثال ہے۔ آج کی اس صحبت میں، اس کانفرنس کے محترم داعیوں کے ارشاد کی تعمیل میں، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے اسی پہلو سے متعلق چند باتیں مَیں عرض کرنا چاہتا ہوں۔ نئی شیرازہ بندی اس امرِواقعی سے آپ میں سے ہرشخص واقف ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے پہلے عرب قوم سیاسی اعتبار سے ایک نہایت پست حال قوم تھی۔ مشہور مؤ...

منظم زندگی: چند عادات

محمد بشیر جمعہ وقت بچانا اور اس سے صحیح معنوں میں فائدہ اُٹھانا ہی کامیاب اور منظم زندگی کی طرف پہلاقدم ہے۔ یہی تنظیمِ وقت ہے۔ یا د رکھیے، وقت کو بچایا نہیں جاسکتا بلکہ اسے بہتر طریقے سے استعمال کرنے کو ہی وقت بچانا سمجھا جاتا ہے۔ وقت کی بچت کے سلسلے میں سب سے زیادہ ممدومعاون وہ شعور ہوتا ہے جو انسان وقت کی نسبت سے اپنے اندر پیدا کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔   اسی کے ساتھ ساتھ کچھ دیگر پہلو ایسے ہیں جن پر ہماری نظر رہنی چاہیے۔ ان میں سے بعض کا یہاں ذکر کیا جاتا ہے۔ یہاں وقت بچانے کے حوالے سے مختلف ماہرین کی آرا اور مشوروں کو جمع کیا گیا ہے۔ چند دن ان مشوروں پر عمل کریں۔ آپ یہ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کہ نتائج غیر متوقع طور پر کتنے حوصلہ افزا ہیں۔ ہم نے ان مشوروں اور اشارات کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ ان اشارات میں اکثر کو پہلے گروپ میں ڈال کر آسانی پید ا کرنے کی کوشش کی ہے۔کہیں کہیں ان کی نوعیت کا بھی لحاظ رکھا گیا ہے:  ۞ ذاتی یا انفرادی زندگی ۞ تعلیمی زندگی ۞معاشی زندگی (دفتر اور کاروبار) ۞خاندانی یا گھریلو زندگی ۞معاشرتی یا قومی زندگی۔  ...